• news

;;کراچی ‘بارش کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد23 ہوگئی

کراچی (آئی این پی)کراچی میں بارش کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد23 ہوگئی ہے۔ان میں تین بچے اور چار خواتین بھی شامل ہیں جو چھت اور دیواریں گرنے سے جاں بحق ہوئے۔
کراچی / جاں بحق

ای پیپر-دی نیشن