سربین صدر کی گاڑی کو کار کی ٹکر، 3 افراد گرفتار
بلغراد (اے ایف پی) سربین صدر الیگزنڈر ویوکک نے قافلے میں شامل گاڑی کو ٹکر مارنے کے الزام پر پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان سے انکوائری کے بعد کوئی نتیجہ سامنے آئے گا۔بعض ذرائع کا کہنا ہے صدر کی گاڑی سے کار ٹکرا دی گئی۔