• news

آئیوری کوسٹ: 100 قیدی جیل توڑ کر فرار

کاتولا (اے ایف پی) افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں جیل توڑنے کے واقعہ میں 100 قیدی فرار ہو گئے۔ مقامی میڈیا نے جیل حکام کے حوالے سے بتایا۔ قبضہ کاتورا میں واقعہ پیش آیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن