فرانس: داخلی شہر کلیئس میں شیلنگ ‘پناہ گزینوں سے جھڑپیں، 3 پولیس اہلکار زخمی
کلیس (اے ایف پی) فرانسیسی بندرگاہ کلیئس کے قریب پناہ گزینوں اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ پولیس نے آنسو گیس پھینکی۔ 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ یہاں سے تارکین برطانیہ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 60 تارکین موٹر وے کے قریب انتظار کر رہے تھے۔