مظفر گڑھ:خاتون کے ہاں5 بچوں کی ولادت،3 بیٹے اور2 بیٹیاں شامل
مظفر گڑھ (آن لائن) مظفر گڑھ میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت ہوئی ہے جو سب کے سب صحت مند ہیں۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں اللہ کی رحمت اور نعمت دونوں شامل ہیں۔ پیدا ہونے والے بچوں میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں جو سب کے سب صحت مند ہیں۔
ولادت