• news

مسئلہ کشمیر پر امریکہ کا دوہرا معیار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں: ایاز صادق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی شہادتیں عالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ ہیں۔ مسئلہ کشمیر پر امریکہ کا دوہرا معیار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ سفیروں کی کانفرنس میں برما اور کشمیر میں قتل و غارت کا نوٹس لیا جائے۔ بدقسمتی سے عالمی برادری نے مسئلہ کشمیر پر توجہ نہیں دی۔
ایاز صادق

ای پیپر-دی نیشن