• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O اور ہم ہر امت میں سے ایک گواہ الگ کر لیں گے کہ اپنی دلیلیں پیش کرو، پس اس وقت جان لیں گے کہ حق اللہ تعالیٰ کی طرف ہے اور کچھ افترا وہ جوڑتے تھے سب ان کے پاس سے کھو جائے گاO قارون تھا تو قوم موسیٰ سے، لیکن ان پر ظلم کرنے لگا تھا، ہم نے اسے (اس قدر) خزانے دے رکھے تھے کہ کئی کئی طاقتور لوگ بہ مشکل اس کی کنجیاں اٹھا سکتے تھے…(جاری)

سورۃالقصص(آیت76-75)

ای پیپر-دی نیشن