• news

ورلڈ الیون سے سیریز،ٹکٹ بینک آف پنجاب پر آج سے دستیاب ہونگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان کرکٹ میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹکٹوں کی فروخت آج سے بینک آف پنجاب کے ذریعے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سیریز میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ، بینک آف پنجاب کی مختلف برانچوں پر ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن