• news

نواز شریف کی آج وطن واپس مؤخر جلسوں کا شیڈول بھی متاثر ہوگا

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی آج 8 ستمبر کو وطن واپسی کا پروگرام موخر ہوگیا ہے جس کے باعث انکے جلسوں کا شیڈول بھی متاثر ہو گا تاہم مسلم لیگ (ن) کے ذرائع امکان ظاہر کر رہے ہیں کہ بیگم کلثوم نواز کی صحت بہتر ہوتے ہی میاں نوازشریف وطن لوٹ آئیں گے اور انکے جلسوں کا نیا شیڈول دیدیا جائیگا۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا پروگرام موخر ہوا ہے منسوخ نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن