اسلاموفوبیا اور تعصب کے گرد دیوار کھڑی کرنے کی ضرورت ہے: ملیحہ لودھی
نیویارک (نوائے وقت رپورٹ+آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا اور تعصب کے گرد دیوار کھڑی کرنے کی ضرورت ہے۔ سیاسی تنازعات حل کئے بغیر دنیا میں دیرپا امن ممکن نہیں۔ عالمی ضمیر کشمیری عوام کی صورتحال پر ہنگامی ایکشن لے، عالمی برادری کشمیر، فلسطین کے عوام سے تاریخی ناانصافی دور کرنے میں مدد کرے۔
ملیحہ لودھی