• news

جنرل زبیر محمود کی کینیڈا میں پیسفک چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت

اوٹاوہ (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود نے کینیڈا میں پیسفک چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کی۔ تین روزہ کانفرنس کا عنوان ”مستقبل کا سکیورٹی انوائرمنٹ“ ہے۔ کینیڈا میں جاری کانفرنس میں 25 ممالک کے چیفس شریک ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل زبیر محمود نے سندھ طاس معاہدے کو درپیش چیلنجز پر بات کی۔ جنرل زبیر محمود نے 7 ممالک کے چیفس آف ڈیفنس سے بھی ملاقات کی۔
جنرل زبیر

ای پیپر-دی نیشن