،پہلی اور تیسری پوزیشن پنجاب گروپ آف کالجز کی طالبات لے گئیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے،بی ایس سی سالانہ امتحان2017میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن لینے والی صدف زاہد کا تعلق پنجاب گروپ آف کالجز سے ہے صدف زاہد پنجاب کالج فاروومن سول لائن گوجرانوالہ کی طالبہ ہے جبکہ بی ایس سی امتحان میں تیسری پوزیشن لینے والی طالبہ اسماءلطیف کا تعلق بھی پنجاب گروپ آف کالجز سے ہے اسماءلطیف پنجاب کالج آف سائنس فیصل آباد کی طالبہ ہے۔