• news

تلاش گمشدہ

لاہور ( پ ر) قاضی پارک شاہدرہ ٹاﺅن گلی نمبر3 کا رہائشی جمیل احمد بٹ ولد نذیر بٹ 13 مارچ 2017 ءکو گھر سے نوکری کی تلاش میں نکلا جو تاحال واپس گھر نہیں آیا ہے۔ جس کسی کو ملے وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔0312-1226111

ای پیپر-دی نیشن