اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O قارون نے کہا یہ سب کچھ مجھے میری سمجھ کے بنا ہی دیا گیا ہے، کیا اسے اب تک یہ نہیں معلوم کہ اللہ تعالیٰ نے اس سے پہلے بہت سے بستی والوں کو غارت کر دیا جو اس سے بہت زیادہ قوت والے اور بہت بڑی جمع پونجی والے تھے اور گنہگاروں سے ان کے گناہوں کی بازپرس ایسے وقت نہیں کی جاتیO
سورۃالقصص(آیت78)