عمران کا جلسہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے‘ مسلم لیگ (ن) این اے 120 سے باہر تھا: ریٹرننگ افسر
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ عمران کا این اے 120 میں جلسہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے‘ عمران کو نوٹس جاری کیا جائے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق تحریک انصاف کا جلسہ این اے 120 کی حدود سے باہر ہوا۔