عمران خان پی ٹی آئی کا نام تحریک ستیاناس اور بیڑہ غرق رکھ لیں: احسن اقبال
نارووال (نامہ نگار) وفاقی وزےر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کو اپنی پارٹی کا نام تحرےک انصاف سے تبدےل کر کے تحرےک ستےا ناس اور بےڑہ غرق رکھ لینا چاہےے، ےونےن کونسل کا تجربہ نہ رکھنے والا شخص اس ملک کا نظام کےسے چلا سکتا ہے عمران خان نے اپنی ناکامی کا اعتراف انٹرویو مےں بھی کر لےاکہ اچھا ہوا ہمےں 2013مےں حکومت نہ ملی، عمران خان کو چاہےے کہ وہ بےرونی فنڈنگ کی تفصےل قوم کے بتائےں انہےں کہاں کہاں سے کس کس نے فنڈنگ دی، جن قوتوں نے عمران خان کو فنڈنگ کی وہ اپنا اےجنڈا اس ملک مےں لانے چاہتے تھے جو ناکام ہوئے۔ عمران خان کو فنڈنگ پاکستان کے معاشی اور اقتصادی سفر کو روکنے کے لےئے کی گئی۔
،عوام نے کنٹےنر سیاست کو مسترد کر دیا ۔ تبدےلی تقررےں کرنے سے نہےں بلکہ عوام کی خدمت سے آتی ہے۔آج عمران خان کے نئے پاکستان مےں لوگ ڈےنگی سے متاثر ہےں مگر خان صاحب کو کیا۔اےن اے 120کا الےکشن رےفرنڈم ہی ثابت ہو گا ۔ عوام ایک مرتبہ پھر مسلم لےگ ن کو ہی کامےاب کر وائے گی،ہم نے لوڈشےڈنگ کو شکست دے دی ۔ اب ملک مےں لوڈشےڈنگ کا دورانیہ نہ ہونے کے برابر ہے،اےک سوال کے جواب مےں پروفےسر احسن اقبال چوہدری کا کہنا تھا کہ میانمار مےں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر مغربی ممالک کو چاہےے کہ وہ ایسا ہی ردعمل کریں جےسا ہو اپنے خون بہنے پر کرتے ہیں۔ انٹرنےشنل کرکٹ کی پاکستان مےں واپسی خوش آئند ہے۔ عالمی کھلاڑےوں کو بہترےن فول پروف سیکورٹی فراہم کرئےنگے،ےہ بات انہوں نے گذشتہ روز ےہاں نارووال مےں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کی،قبل ازےں ےونےورسٹی آف گجرات نارووال کمپےس مےں فارغ التحصےل ہونے والے طلباءمےں تقرےب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے پروفےسر احسن اقبال چوہدری کا کہنا تھا کہ نارووال مےں2013کے الےکشن مےں تعلیم اور موسےقی کا مقابلہ تھا ‘ عوام نے تعلیم کو ووٹ دےا۔اس موقع پر ایم پی اے خواجہ محمد وسیم بٹ،ایم پی اے رانا منان احمد خان ، ڈی سی علی عنان قمر ،کیمپس ڈائرےکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد اور رہنما مسلم لےگ ن سعےد الحق ملک کے علاوہ اساتذہ اور طلباءکی کثےر تعداد موجود تھی ،وفاقی وزیر داخلہ نے طلباءمےں اسناد تقسیم کی‘ انہےں مبارکباد دی۔ض
احسن اقبال