بھارت: 6 نیوی خواتین آفیسرز نے دنیا کا سفر شروع کردیا
دہلی (اے ایف پی) بھارتی شہر گوا سے نیوی کی 6 خواتین آفیسرز نے دنیا کا سفر شروع کردیا۔ پہلے لیفٹیننٹ کمانڈر ورتیکا جوشی نے بتایا کہ وہ دنیا میں خواتین میں جذبہ پیدا کرنا چاہتی ہے۔ یہ ٹیم تیاری کے سلسلے میں جنوبی افریقہ اور ماریشس کا سمندری سفر کرچکی ہے۔