اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O (آخر کار) ہم نے اسے اس کے محل سمیت زمین میں دھنسا دیا اور اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی جماعت اس کی مدد کیلئے تیار نہ ہوئی نہ وہ خود اپنے بچانے والوں میں سے ہو سکا O اور جو لوگ کل اس کے مرتبہ پر پہنچنے کی آرزو مندیاں کر رہے تھے وہ آج کہنے لگے کہ کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ ہی اپنے بندوں میں سے جس کیلئے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور تنگ بھی؟ … (جاری)
سورۃالقصص(آیت81، 82)