• news

عوامی مرکز میں موجود آگ بجھانے والے آلات زائد المیعاد تھے: ریسکیو ذرائع

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کے ریڈ زون میں عوامی مرکز میں آتشزدگی کے واقعہ کے بعد ریسکیو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عمارت میں موجود آگ بجھانے والے آلات زائد المیعاد تھے۔ جس کی وجہ سے فوری طور پر آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔

ای پیپر-دی نیشن