• news

تھائی لینڈ سے ڈیوس کپ فائنل کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نے تھائی لینڈ کےخلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ‘ عابد مشتاق، شہزاد خان، عابد علی اکبر اور مزمل مرتضیٰ شامل ‘ عقیل خان اور اعصام الحق کو ٹرائلز سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ۔ ٹائی 15 سے 17 ستمبر تک ہوگی ۔ تھائی لینڈ کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن