یونس خان نے الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے الوداعی تقریب میں جانے سے انکار کر دیا۔ ٹویٹر پیغام میں کہاکہ وہ مئی میں ریٹائر ہوئے، پانچ ماہ بعد الوداعی تقریب سمجھ سے باہر ہے۔شاہد آفریدی نے بھی ابھی تک تقریب میں شرکت کی تصدیق نہیں کی ہے۔