امام بری:سلنڈر کی دکان میں دھماکہ، 5 افراد زخمی
اسلام آباد(صباح نیوز)بری امام کے قریب سلنڈر کی دکان میں دھما کے کے نتیجے میں سے پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچی ،ا ور دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو پمز ہسپتال منتقل کیا۔پولیس کے مطابق دھماکہ ری فلنگ کی درمیان ہوا، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔