گوشت کے اشتہار میں دیوتا گنیش دکھائے جانے پر انڈیا برہم‘ آسٹریلیا سے احتجاج
نئی دہلی (بی بی سی) بھارت نے آسٹریلیا سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے جس کی وجہ ایک اشتہار میں ہندو مذہب کے بھگوان گنیش کو دیگر مذاہب کی شخصیات کے ہمراہ بھیڑ کا گوشت کھانے کی عکاسی کی گئی ہے۔