ترقیوں میں امتیازی سلوک: 100 بھارتی لیفٹیننٹ کرنل اور میجرز سپریم کورٹ پہنچ گئے
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی فوج میں نیا ہنگامہ برپا ہوگیا ،100 سے زیادہ آرمی افسر پروموشن میں امتیازی سلوک کی شکایت لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ پروموشن میں غیر امتیازی سلوک اور ناانصافی کی شکایت کیساتھ بھارت کے سو لیفٹیننٹ کرنل اور میجرز نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔