• news

میلسی: روٹھی بیوی نہ بھیجنے پر ہم ز لف اور سالی پر تیزاب انڈیل دیا

میلسی(نامہ نگار) روٹھی بیوی کو ہمراہ نہ بھیجنے پر مبینہ طور پر شوہر نے ہم زلف اور اسکی بیوی پر تیزاب انڈیل دیا ۔ موضع محبوب شاہ کے سید اللہ دتہ شاہ نے پولیس تھانہ میراں پورکو بتایا کہ اسکی سالی روٹھ کر ہمارے پاس بہن کے گھر آ گئی دونوں متاثرہ میاں بیوی کو نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن