• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O جو شخص نیکی لائے گا اسے اس سے بہتر ملے گا اور جو برائی لیکر آئے گا تو ایسے بداعمالی کرنے والوں کو ان کے انہی اعمال کا بدلہ دیا جائے گا جو وہ کرتے تھےO جس اللہ نے آپ پر قرآن نازل فرمایا ہے وہ آپ کو دوبارہ پہلی جگہ لانے والا ہے کہہ دیجئے کہ میرا رب اسے بھی بخوبی جانتا ہے جو ہدایت لایا ہے اور اسے بھی جو کھلی گمراہی میں ہےO

سورۃالقصص(آیت84،85)

ای پیپر-دی نیشن