• news

این اے 120: پیپلز پارٹی نے انتخابی مہم تیز کر دی، کل قرطبہ چوک میں جلسہ کا اعلان، بلاول بھٹو خطاب کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی نے این اے 120 میں انتخابی مہم تیزکردی ہے جس کے تحت مختلف مقامات پرکارنر میٹنگزکا انعقاد کیا جا رہا ہے تاہم پیپلز پارٹی نے این اے 120 میں پولنگ کے 2 روز قبل ووٹرز کو متحرک کرنے کیلئے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تناظر میں پیپلز پارٹی قرطبہ چوک جیل روڈ پر کل عوامی جلسہ منعقد کریگی۔ جلسے بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن