• news

6 پولیس افسروں کے تبادلے

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈعارف نواز خان نے6 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ڈی ایس پی انوسٹی گیشن سی ٹی ڈی فیصل آباد حاکم علی خان کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز لودھراں ، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز لودھراں فرخ جاوید کو ایس ڈی پی او یزمان بہاؤلپور ، ایس ڈی پی اویزمان بہاؤلپورعبدالرحیم کو ایس ڈی پی او ممتاز آباد ملتان ، ایس ڈی پی او ممتاز آباد ملتان ذوالفقار علی کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول ول لاہور کی خالی آسامی پر، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ننکانہ صاحب مسعود احمد کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر جبکہ ڈی ایس پی( فور) ایس پی یو پنجاب لاہور شاہد محمود کوڈی ایس پی پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کی خالی آسامی پر تعینات کر دیاگیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن