• news

مسلم لیگ ن کا ایجنڈاملکی ترقی ہے:مرزا جاوید

رائیونڈ(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما وزیراعلی کے مشیر مرزا جاوید نے کہاکہ ترقی اور خوشحالی مخالفوں کا راستہ اگر نہ روکا گیا تو پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکے گا ن لیگ کا ایجنڈ ہمیں بھائی چارے، امن محبت، اتفاق و اتحاداوربر داشت کی فضا کونہ صرف بر قرار رکھناہے بلکہ باہمی الفت اور یگا نگت کے جذبوں کو بھی پر وان چڑھا کر ہی منزل حاصل کر سکتے ہیں، کسی کو امن خراب کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن