• news

سول سیکرٹریٹ میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ

لاہور ( سپیشل رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر)زاہد سعید نے سول سیکرٹریٹ میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر دیا۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ صحت مند معاشرہ کے قیام کےلئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن