مرغوب احمد ہمدانی ایران پہنچ گئے
لاہور (پ ر) عالمی شہرت یافتہ نعت خوان صدارتی ایوارڈ یافتہ الحاج حافظ حکیم مرغوب احمد ہمدانی ایک ہفتہ کے دورے پر ایران پہنچ گئے وہ تہران مشہد زہدان اور دیگر شہروں میں محافل میں شرکت کرینگے17سمتبر کو لاہور واپس پہنچ جائیں گے۔