تلاش گمشدہ
لاہور (پ ر) حمزہ بلال ولد محمد بلال عمر14/15سال ذہنی توازن درست نہیں 15اگست سے لاپتہ ہے اس کے بارے میں محمد بلال سکنہ مزمل ٹاﺅن مانووال ڈاکخانہ چوہنگ تحصیل لاہور مکان نمبر 7گلی نمبر 1محلہ شیلر چوک باغبانپورہ فون 0306-4332581 ,0321-4262868پر اطلاع دیں۔
٭.... عمیر 12 جولائی سے لاپتہ ہے۔ ذہنی توازن درست نہیں۔ اس کے بارے میں موضع ہلوکی ڈاکخانہ خاص لاہور فون نمبر 0307-2814188 پر اطلاع دیں۔