• news

بلیک لسٹ

حکومتیں بنتی ہیں حکومتیں گرتی ہیں لیکن آپ لوگ وہیں رہتے ہیں۔ اس طرح آپ کے کندھوں پر ایک عظیم ذمہ داری آ جاتی ہے۔ آپ کو اس لئے بھی تکلیف پہنچ سکتی ہے کہ آپ غلط کام کی بجائے صحیح کیوں کر رہے ہیں۔ آپ کو قربانی دینی ہو گی خواہ آپ بلیک لسٹ ہو جائیں یا پریشانی اور تکلیف میں مبتلا کر دئیے جائیں۔ آپ کی انہی قربانیوں سے حالات بدلیں گے۔
(افسران حکومت سے خطاب، پشاور۔14اپریل 1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن