• news

لاہور نواز شریف کاقلعہ ہے: خالد جوئیہ

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن این اے 129کے رہنماءخالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا ہے کہ دنیا دیکھے گی 17ستمبر کو شیر دھاڑے گا حلقہ این اے 120کے غیور عوام نے سازشیوں کو مسترد کر دیا ہے لاہور میاں نواز شریف کا قلعہ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن