این اے 120کے عوام ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کا احتساب کریں گے: احسان عاشق
کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن این اے 129کے رہنماءسینئر نائب صدر یوتھ ونگ احسان عاشق بھٹی نے کہا ہے کہ قائد میاں نواز شریف کو فارغ نہیں کیا گیا بلکہ ووٹ کی عزت کو پامال کر کے ترقی کا راستہ روکا گیا ہے۔