سعودی عرب: غیر قانونی تارکین وطن کو واپسی کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو واپسی کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستانی سفارتی حکام کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن مزید توسیع سے فائدہ اٹھائیں اور بغیر سزا کے فوراً واپس چلے جائیں۔