• news

ایرانی حکام نے 89 پاکستانی گرفتار کرکے لیویز کے حوالے کر دیئے

چاغی (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی حکام نے 89 پاکستانی گرفتار کرکے لیویز کے حوالے کر دیئے لیویز حکام کے مطابق تمام گرفتار باشندے غیر قانونی طور پر ایران گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن