• news

شاہدرہ میں صفائی کا ناقص نظام مچھروں کی بہتات، ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ میں صفائی کے ناقص نظام کے باعث مچھروں کی بہتات ہو گئی۔ ساری رات مچھروں کے کاٹنے سے لوگوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔ شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں فوری طور پر سپرے کیا جائے اور صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن