این اے120میںمسلم لےگ ن نے ہر حربہ استعمال کیا: مہرےن انور راجہ
لاہور (آن لائن) سابق وزےر مملکت انصاف و پارلےمانی امور مہرےن انور راجہ نے کہا ہے کہ حلقہ این اے120میں ن لےگ نے ہر حربہ استعمال کیا ، دنےا بھر کے ماہرین نے ن لےگ کے سرکاری وسائل استعمال کرنے بارے حقائق بےان کردئےے،اےک بیان میں انہوں نے کہاکہ اس حلقہ میں زکوة لےنے والوں کو بھی ن لےگ کوووٹ ڈالنے کا پابند کیا گےا ، عوام کو نوکریوں کا لالچ دیاگیا۔ ان کی موٹر سائےکلوں میں مفت پٹرول ڈالویاگےا ،انہوں نے کہاکہ ےہ سب کچھ دنیا نے دےکھ لیا ہے۔ ن لےگ کی مقبولیت کی حقےقت بھی سامنے آگئی ہے۔