• news

اسرائیل کا حزب اللہ کی طرف سے بھیجا گیا ایرانی ساختہ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی/ے ایف پی) اسرائیلی فوج نے گولان کی پہاڑیوں پر ایرانی ساختہ ڈرون پیٹریاٹ میزائل سے مار گرا نے کا دعوی کیا ہے۔
جسے حزب اللہ نے جاسوسی کیلئے چھوڑا ہوا تھا۔اسرائیلی فوجیوں نے اپنے ہی صہیونی ربیوں کی پٹائی کر دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صہیونی ربیوں کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اس وجہ سے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ربیوں اور فوجیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے ان کی پٹائی کر ڈالی۔

ای پیپر-دی نیشن