• news

سعود مجید سینٹ کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (این این آئی) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔اراکین کمیٹی نے متفقہ طورپر سینیٹر سعود مجید کو چیئرمین کمیٹی منتخب کیا۔ سعود مجید نے اراکین کمیٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اراکین کمیٹی نے جس اعتماد کا اظہار ان پر کیا ہے پورا اتروں گا۔

ای پیپر-دی نیشن