رحیم یارخان میں 2 مغٖوی ٹھیکیدار 10لاکھ تاوان دیکر رہا
رحیم یارخان (کرائم رپورٹر) پٹ عمرانی گینگ کے ہاتھوں تاوان کی غرض سے اغواء ہونے والے 2ٹھیکیدار وں کو 6روز بعد 10لاکھ روپے تاوان ادا کرنے کے بعد اغواء کاروں نے مبینہ طور پر رہا کردیا تاوان کے عوض مغویوں کی رہائی میں پولیس نے مبینہ طور پر سہولت کار کا کردار ادا کیا۔