• news

ڈینگی کی روک تھام کیلئے خواجہ سلمان رفیق اور عمران نذیر آج راولپنڈی کا وزٹ کرینگے

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر خواجہ سلمان رفیق اور وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر اسلام آباد میں ڈینگی کی روک تھام کے مو¿ثر اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے آج راولپنڈی پہنچیں گے اور چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگر حکام کے ساتھ میٹنگ کرینگے۔ یہ بات خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس میں بتائی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن