• news

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان کے بڑے بھائی سپردخاک،عمران خان سمیت پارٹی عہدیداران کا اظہار تعزیت

لاہور (وقائع نگار خصوصی+خصوصی نامہ نگار) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر حامد خان کے بڑے بھائی صاحب داد خان کی نمازجنازہ گزشتہ روز ادا کر دی گئی۔ نمازجنازہ میں قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد اور عزیزواقارب نے شرکت کی۔تحرےک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، شاہ محمود قرےشی ، اعجازاحمد چوہدری ، محمدسرور ، شفقت محمود ، عبدالعلےم خان، مےاں محمود الرشےد، ولےد اقبال ، حماد اظہر، غلام محی الدےن دےوان، شبےر سےال ، فےاض بھٹی، رانا عبدالسمےع، مےاں اسلم اقبال نے حامد خان کے بھائی اور صادقہ آپا کے خاوند کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کےا ۔

ای پیپر-دی نیشن