• news

.نبیل گبول کی صحافیوں سے تلخ کلامی

کراچی (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کی صحافیوں سے تلخ کلامی ہوئی، صحافیوں کے احتجاج پر نبیل گبول نے اپنے روئیے پر معافی مانگ لی۔ پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ میں نبیل گبول پریس کانفرنس کے دوارن گینگ وار کے حوالے سے ایک سوال پر بھڑک اٹھے اور غصے میں آگئے اور صحافیوں کو دھمکیاں بھی دیں جس پر صحافیوں نے احتجاج کیا۔

ای پیپر-دی نیشن