وینزویلا کے صدرنے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹلر قرار دے دیا
کراکس ( آن لائن ) وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹلر قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تنقید کی تھی ۔