جنرل اسمبلی سے خطاب میں جنوبی سمندرسے متعلق ریمارکس،چین ٹرمپ پر برس پڑا
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ٹرمپ کی چائنا کی طرف سے جنوبی سمندر کی ملکیت کے دعوے پر ریمارکس پر چین نے امریکی صدر کو ہدف تنقیدبنایا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ لیو کینگ نے کہا امریکی صدر کا بیان ناقابل قبول ہے۔