• news

جنرل اسمبلی اجلاس میں جوہری ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق معاہدے پر دستخط متوقع

اقوام متحدہ (اے پی پی) جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر جوہری ہتھیاروں پر پابندی کے ایک معاہدے پر دستخط کی تیاری ہو رہی ہے۔ امکان ہے کہ اجلاس میں 51 ممالک کے نمائندے اس معاہدے پر دستخط کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن