کلثوم نواز آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل والدہ صحت یاب ہورہی ہیں: مریم
لندن (عارف چودھری) سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم کو آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ وہ دو روز تک گھر منتقل ہوجائیں گی۔ مریم نواز نے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں والدہ سے بہت پیار کرتی ہوں۔ آپریشن کے بعد والدہ صحت یاب ہورہی ہیں۔ دعاﺅں پر اللہ آپ کو جزائے خیر دی۔
کلثوم نواز