• news

انگلینڈ ‘ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کی نذر

لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسر ا مقابلہ بارش کی نذر ہو گیا ۔ انگلینڈ نے 2.2اوورز میں 21رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی جس کے بعد کھیل دوبارہ شروع نہ ہو سکا ۔

ای پیپر-دی نیشن